بھارت میں مسلمانوں کو تیسرے درجے کے شہری کے طور پر زندگی گزارنے پر مجبور کیا جا رہاہے ،سیدعلی گیلانی

ڈاکٹر ذاکر نائک کے ادارے اسلامک ریسرچ فاو،ْندیشن پر پابندی کا بھارتی حکومت کا اقدام قابل مذمت ہے , ڈاکٹر نائیک دلائل اور ٹھوس شواہد کی بنیاد پر اپنا نقطہ نظر عوام کے سامنے رکھنے میں ید طولیٰ رکھتے ہیں