مقبوضہ کشمیر‘کٹھوعہ جیل میں نظربندکشمیریوں کی حالت زار پر اظہار تشویش

ڈسٹرکٹ جیل کٹھوعہ میں غیر قانونی طور پر نظر بند کئی کشمیریوں کی صحت انتہائی گرچکی ہے