عائشہ عمر ، ثناء بچہ اور شان کی فلم ’’یلغار ‘‘اگلے ماہ ریلیز کی جائے گی

جمعرات 17 نومبر 2016 12:39

عائشہ عمر ، ثناء بچہ اور شان کی فلم ’’یلغار ‘‘اگلے ماہ ریلیز کی جائے ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 نومبر2016ء) دسمبر میں سینما گھروں میں یلغار شروع ہوگی ۔ بتایا گیا ہے کہ میگاکاسٹ پر مبنی فلم ’’یلغار ‘‘اگلے ماہ دسمبر میں سینما گھروں کی زینت بن جائے گی جس کی کاسٹ میں اداکار ہمایوں سعید ، عائشہ عمر ، ثناء بچہ ، عظمی خان ، عدنان صدیقی ، ایوب کھوسہ اور شان سمیت دیگر شامل ہیں ۔

(جاری ہے)

فلم کے ہدایتکار وقاص رانا ہیں جو اس سے قبل ’’وار ‘‘کے نام سے کامیاب فلم بنا چکے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :