معاشرے میں بڑھتے ہوئے کرپشن کے ناسور کی روک تھام میں سائلین کو اپنا کردار ادا کرنا ہو گا‘ ترجمان پی ایم یو

مفاد پرست عناصر بلا جواز تنقید اور عدم تعاون کے ذریعے ادارہ اور عملہ کی کارکردگی کو بری طرح متاثر کرنے میںکوشاں ہیں