سپر سٹار فٹبالر لیونل میسی دہائی کے بہترین کھلاڑی بن گئے
جمعرات 17 نومبر 2016 13:02
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 نومبر2016ء) سپر سٹار فٹبالر لیونل میسی دس سال کے بہترین کھلاڑی بن گئے۔ ووٹنگ میں رونالڈو دوسرے نمبر پر رہے ۔تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں فٹبال کا کھیل صرف دیکھنے میں جوشیلا نہیں بلکہ اس کے اسٹار کھلاڑیوں کی رینکنگ بھی دلچسپ ہوتی ہے۔
(جاری ہے)
ارجنٹینا اور بارسلونا کے نمبر دس لیونل میسی دہائی کے بہترین کھلاڑی بن گئے۔
دنیا بھر سے 27ہزار لوگوں نے ووٹ کیا۔ سپر اسٹار لیونل میسی49فیصد ووٹ لے کر کامیاب رہے۔ انہی کے روایتی حریف کرسٹیانو رونالڈو کو39فیصد ووٹ ملے۔ اتنا بڑا اعزاز پانے والے لیونل میسی چھوٹے دل کے ثابت ہوئے ساتھی کھلاڑی سے متعلق ممنوعہ ادویات کے استعمال کا صحافی نے سوال کیا کیا کہ لیونل میسی روٹھ گئے اور میڈیا کا بائیکاٹ کر دیا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد عامر نے پاکستان کرکٹ میں واپسی میں سہولت کاری کا کریڈٹ شاہین آفریدی کو دیدیا
-
علیم ڈار 25 سال ذمہ داریاں نبھانے والے دنیائے کرکٹ کے پہلے امپائر بن گئے
-
شاہین آفریدی کو غلط طریقے سے کپتان کے عہدے سے ہٹایا گیا : رمیز راجہ
-
قومی ٹیم میں کم بیک ایسا لگ رہا ہے جیسے میرا ڈیبیو ہو: محمد عامر
-
پنڈی سٹیڈیم میں بارش، بھارت نے چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی پاکستان کو ملنے پر سوال اٹھا دیا
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی
-
اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے ساؤتھ افریقا میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا
-
شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد
-
پاکستان اورسری لنکا کے درمیان روایتی جے وردھنے ٹرافی مہمان ٹیم کے نام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.