عالمی امن فورس کے افسران کا تربیتی کورس شروع ہو گیا

پاکستان سمیت بائیس ملکوں کے 39افسران بیجنگ کورس میں شریک ہیں , چین اقوام متحدہ کی امن فورس کا دنیا بھر میں دوسرا بڑا معاون ہے ، چینی وزارت دفاع