امریکی دبائو بھی مسترد ،ْ بھارت کی نیوکلیئر سپلائرز گروپ میں شمولیت کی کوششوں کو ایک اور دھچکہ لگا

ویانا میں ہونے والے اجلاس میں کسی بھی ملک کو خلاف ضابطہ رکنیت دینے کی مخالفت کردی گئی , جو بھی فارمولا طے کیا جائے وہ غیر امتیازی اور تمام این پی ٹی ممالک کے لیے قابل قبول ہونا چاہیے ،ْچین