فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے آفس منیجمنٹ گروپ کے لئے 43 ویں کامن ٹریننگ پروگرام کے لئے فائنل پائوٹ آئوٹ امتحان کے لئے شیڈول جاری کر دیا
جمعرات 17 نومبر 2016 13:22
(جاری ہے)
اس امتحان میں گذشتہ بیچز کے ناکام ہونے والے اور دوبارہ پیپر دینے والے امیدوار بھی ان امتحانات میں حصہ لینے کے اہل ہونگے۔ امتحان22 دسمبر سے 2جنوری تک جاری رہے گا ۔ اس امتحان کے لئے 43ویںکامن ٹریننگ پروگرام کے 36‘42ویںکامن ٹریننگ پروگرام کی11‘41ویں کامن ٹریننگ پروگرام کا ایک امیدوار شامل ہے کو رولنمبر سلیپیں جاری کیں گئیں ہی ۔ ایف پی ایس سی ہیڈ کوارٹر آغاز خان روڈ اسلام آباد کوامتحانی سینٹر بنایا گیا ہے ۔
مزید تجارتی خبریں
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
-
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
-
کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان
-
پیاز کی قیمتوں کمی جبکہ چینی قیمتوں اضافہ شروع ہوگیا پیاز کی قیمت 280سے کم ہوکر 140روپے فی کلو ہوگئی
-
لاہور: برائلر گوشت کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 12روپے کلو کمی
-
فیصل آباد میں مرغی کے گوشت کو پرلگ گئے مرغی کے گوشت کی قیمتیں آسمان کوجا پہنچیں
-
چینی کی قیمت اضافے سے 150روپے فی کلو تک پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.