گندھارا ہندکو اکیڈمی میں ایک روزہ صوبائی ثقافتی میلہ جنوری میں منعقد کیاکیا جائیگا

5 رکنی کمیٹی گندھارا ہندکو بورڈ کے جنرل سیکرٹری محمد ضیاء الدین کی سربراہی میں تشکیل دیدی گئی