داعش نے 300 سے زائدافرادکو قتل کر کے اجتماعی قبر میں دفن کر دیا
جمعرات 17 نومبر 2016 13:52
(جاری ہے)
ہیومین رائٹس واچ کے مطابق موصل کے جنوب میں حمام العلیل میں داعش نے سفاکانہ اقدام کرتے ہوئے سے 300 سے زائد پولیس و سرکاری اہلکاروں کو تقریباً تین ہفتے قبل قتل کیا اور ان کو وہی ایک اجتماعی قبر میں دفن کر دیا۔
ان افراد کو 125اور 145کی تعداد میں مسلسل تین راتوں میں فائرنگ اور سر قلم کر کے ہلاک کیا گیا اور ان کی لاشیں ٹرکوں میں ڈال کر ایک جگہ لائیں اور دفن کی گئیں۔ رپورٹ کے مطابق قتل کئے جانے والوں میں سابق پولیس اہلکار بھی شامل تھے جن کو آس پاس کے دیہاتوں سے ڈھونڈ کو نکالا گیا تھا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
-
ارجنٹائن کا انٹرپول سے ایرانی وزیر داخلہ کو گرفتار کرنے کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.