حامد خان نے عدالت کے سامنے عمران خان کی بجائے وزیر اعظم کا موقف پیش کر دیا۔ خواجہ سعد رفیق
سمیرا فقیرحسین جمعرات 17 نومبر 2016 13:32
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17نومبر 2016ء) : سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ عمران خان نے آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا بائیکاٹ کیا ہے۔ آج پارلیمنٹ کےمشترکہ سیشن سے ترک صدرکوخطاب کرناہے، جوائنٹ سیشن سے ملک مضبوط ہوتا ہے۔ ترک صدرکےخطاب کابائیکاٹ کرکےکس کوفائدہ پہنچارہے ہیں، انہوں نے کہا کہ معلوم نہیں کہ عمران خان کس لابی کو خوش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
سیاست عمران خان کے بس کی بات نہیں ہے ، انہیں چاہئیے کہ کرکٹ کوچنگ کریں۔ ان کا کہنا تھا کہ ترکی کے رہنما اور صدر پاکستان میں موجود ہیں،عمران خان کی ذمے داری تھی کہ وہ اجلاس میں شرکت کر کے اتحاد کا پیغام دیتے ۔ سماعت سے متعلق خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ حامد خان نے آج عدالت میں ہمارا موقف پیش کیا، حامد خان نے عمران خان کا مقدمہ پیش کرنے کی بجائے وزیر اعظم نواز شریف کا موقف پیش کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.