وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کا صوبے میں چینی سرمایہ کاروں کا خیر مقدم
جمعرات 17 نومبر 2016 14:00
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت نے صوبے میں صنعتی ترقی کیلئے عملی اقدامات اٹھائے ہیں اور صوبے میں موجود خام مال کے حوالے سے صنعتی ترقی کیلئے منصوبہ بندی کی ہے۔
وزیراعلیٰ نے بتایا کہ صوبائی حکومت نے سرمایہ کاری کیلئے مراعات کا ایک شاندار پیکج تیار کیا ہے جس میں سرمایہ کاروں کیلئے بے پناہ سہولتیں اور مراعات موجود ہیں۔وزیراعلیٰ نے کہاکہ صوبائی حکومت صوبے میں سرمایہ کاروں کو پرکشش مراعات دے رہی ہے سرمایہ کاروں کی سہولت کیلئے ون ونڈوآپریشن کا آغاز کرچکے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ خیبرپختونخوا سی پیک کے تناظر میں بھی اہم ترین خطہ ہے کیونکہ یہ پورے خطے کو مربوط کرتا ہے ،مستقبل میں خیبرپختونخوا کمرشل اور تجارتی سرگرمیوں کا مرکز ہو گا،یہ پورے خطے کو فیڈ کرتا ہے یہی وجہ ہے کہ ہم صوبے میں انڈسٹریل زونز کو ترقی دے رہے ہیں ،دیگر سہولیات کے ساتھ ساتھ انڈسٹریل زونز میں ہی گیس سے بجلی پیدا کرکے فراہم کی جائے گی ،سرمایہ کاروں کو ون ونڈ و آپریشن کے ذریعے تمام سہولیات ایک ہی جگہ با آسانی دستیاب ہوں گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.