قاہرہ فلمی میلہ میں ’’چینی شب ‘‘منائی گئی

میلے کے مہمان خصوصی چین کے فلمی ڈائریکٹر جیانگ زانگ ہیں , میلے میں چین سمیت 61ممالک کی 200فلمیں پیش کی جارہی ہیں