صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری کے پائوں پر پلاستر کرکے انہیں گھرمنتقل کردیا گیا
سب کی محبت اور دعائوں کا شکریہ ادا کرتی ہوں، سرجری کامیاب ہوگئی ہے اور انشااللہ بہت جلد اپنے پیروں پر کھڑی ہونگی، آصفہ کا ٹوئیٹرپیغام
جمعرات 17 نومبر 2016 14:22
(جاری ہے)
دوسری جانب آصفہ بھٹو زرداری نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ میں سب کی محبت اور دعائوں کا شکریہ ادا کرتی ہوں، میرے ٹخنے میں تین جگہ فریکچر تھا ، سرجری کامیاب ہوگئی ہے اور انشااللہ بہت جلد اپنے پیروں پر کھڑی ہونگی۔
واضح رہے کہ آصفہ بھٹوزرداری گزشتہ روزگھر میں چلتے ہوئے توازن برقرار نہ رکھ سکیں اور پھسل گئیں، جس کے باعث ان کے پائوں میں فریکچر ہوگیا، جس کے بعد انھیں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔جہاں ڈاکٹرز نے معائنے کے بعد آصفہ بھٹو کے پاں پر پلاستر کر دیا اور تین ہفتے کے مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے ۔ڈاکٹر کا کہنا ہے مختلف ٹیسٹ بھی کیے جارہے ہیں تاکہ جان سکیں چوٹ کی نوعیت کیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.