ایم کیوایم لندن نے فاروق ستار کے بیان کو مسترد کردیا
تمام ایم کیوایم مخالف عناصر ہرواقعہ کاالزام لندن اورقائد پر ہی لگاتے آئے ہیں ، ندیم نصرت
جمعرات 17 نومبر 2016 14:23
(جاری ہے)
اپنے بیان میں ندیم نصرت نے کہاکہ تمام ایم کیوایم مخالف عناصر ہرواقعہ کاالزام لندن اورقائد پر ہی لگاتے آئے ہیں اور ڈاکٹرفاروق ستارنے بھی عزیزآبادمیں شہدا یادگارپررونماہونے والی صورتحال کی ذمہ داری لندن پر عائدکرکے وہی الزام دہرایاہے جو انتہائی افسوسناک ہے ۔
ندیم نصرت نے کہا کہ آخرشہدا یادگار پرایساکونساعمل ہواہے جسے فساد،ہنگامہ آرائی اورامن خراب کرنے کی سازش قراردیاجارہاہی ۔انہوں نے کہاکہ شہدا یادگارپر ایم کیوایم کے کارکنوں نے اسی قائدکے حق میں نعرے لگائے تھے جن کی بدولت تحریک نے مقبولیت حاصل کی اورجس کی بدولت ڈاکٹر فاروق ستاراورتمام لوگوں نے نام اورمقام حاصل کیا ، آج یہ نعرے کیوں برے لگ رہے ہیںمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
-
وزیردفاع کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت ، فاعی تعاون کے اقدامات سمیت علاقائی سلامتی کے امورکا جائزہ لیا
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
پاکستان کی امریکا سے درآمدات پرانحصار میں بڑی کمی
-
پاکستان اہم ترین شراکت داروں میں سے ایک ہے، امریکا
-
بانی پی ٹی آئی کا ڈی چوک کا دھرنا دو ججوں نے واپس کرایا، فیصل واوڈا
-
غزہ سیز فائر مذاکرات، مصری وفد اسرائیل میں
-
مہنگائی میں 1 فیصد سے زائد کمی کے باوجود بیشتر اشیاء مہنگی ہو گئیں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.