کلر کہا ر فیزنٹ شوٹنگ پروگرام2016ء ،انتظامات کو حتمی شکل دی جارہی ہے تین کمیٹیاں قائم کردی گئیں

فیزنٹ شوٹنگ سے حاصل ہونیوالی تمام رقم حکومتی خزانے میں جمع کروائی جائیگی،شکاریوں کیلئے رجسٹریشن کی آخری تاریخ 21نومبر ہوگی , فیزنٹ شوٹنگ کا بنیادی مقصدقانونی شکار کافروغ ،غیر قانونی شکار کی حوصلہ شکنی کرنا ہے ‘ ڈی جی جنگلی حیات و پارکس خالد عیاض خان کی زیر صدارت اجلاس