اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ سرگودہاریجن کے زیر اہتمام کل سیمینار ہوگا

جمعرات 17 نومبر 2016 15:08

سرگودھا۔17 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 نومبر2016ء) اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ سرگودہاریجن کے زیر اہتمام18 نومبر بروز جمعتہ المبارک دس بجے دن فیصل ہال میں انسدادرشوت ستانی سیمینار منعقد ہوگا، سیمینار کے مہمان خصوصی ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل اینٹی کریشن پنجاب ہوںگے ، تقریب میں قائمقام ریجنل ڈائریکٹر میڈم ریحانہ فرحت ‘ ڈی سی او دانش افضال ‘ ڈ ی پی او کیپٹن (ر) محمد سہیل اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر مانیٹرنگ اسرار حسین کاظم بھی شرکت کریںگے ۔

متعلقہ عنوان :