قراقرم بینک علاقے کی ترقی میں قلیدی کردار ادا کر رہا ہے،سابق نگران وزیر اعلی شیر جہاں میر

جمعرات 17 نومبر 2016 15:09

قراقرم بینک علاقے کی ترقی میں قلیدی کردار ادا کر رہا ہے،سابق نگران ..
استور ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 نومبر2016ء) سابق نگران وزیر اعلیٰ و جی ایم قراقرم بینک شیر جہاں میر نے کہا ہے کہ قراقرم بینک علاقے کی ترقی میں قلیدی کردار ادا کر رہا ہے ۔

(جاری ہے)

بینک کی 44سے زائد برانچز اپنے کسٹمرز کو بینکنگ سہولیات بہم پہنچانے کے ساتھ ساتھ علاقے سے بے روزگاری اور غربت کم کرنے میں نمایاں ہے ۔