جڑواں شہروں میں کمبلوں اور لحاف کی قیمتوں میں اضافہ
جمعرات 17 نومبر 2016 15:15
(جاری ہے)
موسم سرما میں بنیادی ضرورت حاصل کرنے میں مشکلات سے دوچار ہیں جبکہ لحاف اور رضائیوں کی فروخت کا بھی یہی حال ہے۔
مقامی دکاندار روئی مہنگے ہونے کا بہانہ کر کے زیادہ قیمت پر رضائیاں فروخت کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ متوسط اور غریب طبہ کے لوگ پرانے کمبلوں کی خریداری کے لئے لنڈا بازاروں کا رخ کر رہے ہیں تاہم وہاں بھی ان دنوں قیمتیں زیادہ ہیں۔ شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ انہیں معقول قیمتوں پر کمبلوں اور رضائیوں کی فراہمی کے لئے اقدامات کئے جائیں۔مزید تجارتی خبریں
-
کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان
-
پیاز کی قیمتوں کمی جبکہ چینی قیمتوں اضافہ شروع ہوگیا پیاز کی قیمت 280سے کم ہوکر 140روپے فی کلو ہوگئی
-
لاہور: برائلر گوشت کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 12روپے کلو کمی
-
فیصل آباد میں مرغی کے گوشت کو پرلگ گئے مرغی کے گوشت کی قیمتیں آسمان کوجا پہنچیں
-
چینی کی قیمت اضافے سے 150روپے فی کلو تک پہنچ گئی
-
ایک ہفتے کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا
-
پاکستان میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
-
ڈالر 37 پیسے مہنگا،کرنسی مارکٹ نے رپورٹ جاری کر دی
-
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے دوران مثبت رجحان ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.