چین میں انگریزی زبان بولنے اور سمجھنے والوں کی تعداد میں اضافہ
جمعرات 17 نومبر 2016 15:21
(جاری ہے)
سویڈن کی ایجوکیشن کمپنی ای ایف ایجوکیشن فرسٹ کی ایک سروے رپورٹ کے مطابق چین انگلش پروفیشنسی میں دنیا کے 72 ممالک میں ریکنگ میں 39 ویں نمبر پر آ گیا ہے جبکہ بھارت 18وین نمبر سے 20 پر آ گیا ہے۔
انھوں نے کہا ہے کہ چین ایک سال میں 8 درجے اوپر آیا ہے اور چینی شہروں میں سب سے زیادہ انگریزی زبان کے ماہر شنگھائی کے رہنے والے ہیں دوسرے نمبر پر ہانگ کانگ اور تیسرے نمبر پر بیجنگ والے ہیں۔ایشیائی ممالک میں سنگا پور انگریزی زبان میں مہارت رکھنے والوں میں اول نمبر پر ہے جس کے بعد ملائشیااور فلپائن کا نمبر آتا ہے۔سروے کے مطابق اس وقت3 کروڑ چینی انگریزی زبان سیکھ رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
غزہ میں اجتماعی قبریں اسرائیل کا سنگین جنگی جرم،لوگوں کی برہنہ لاشیں ملی ہیں،اقوام متحدہ
-
مزید چار ایرانی افراد و اداروں پر امریکی پابندیاں عائد
-
روس کے نائب وزیردفاع رشوت لینے کے شبہ میں گرفتار
-
سعودی عرب کی غزہ پر اسرائیلی قابض ریاست کے جنگی جرائم کی شدید مذمت
-
نیتن یاہو امن کی راہ میں رکاوٹ،فورا عہدہ چھوڑ دیں،نینسی پیلوسی
-
امریکی سینیٹ سے یوکرین، اسرائیل، تائیوان کیلئے امدا منظور
-
ورلڈ بینک کی حالیہ رپورٹ میں افغانستان کی تباہ کن معیشت کے متعلق نئی معلومات منظرعام پر آگئیں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.