پاکستان کے سابق نگراں وزیر اعظم غلام مصطفی جتوئی کی ساتویں برسی 20نومبر کو منائی گئی

جمعرات 17 نومبر 2016 16:12

پاکستان کے سابق نگراں وزیر اعظم غلام مصطفی جتوئی کی ساتویں برسی 20نومبر ..
جہانیاں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 نومبر2016ء) غلام مصطفی جتوئی کو بچھڑے سات سال بیت گئے مگر نوشہروفیروز کے عوام آج بھی انہیں بھلانہیں پائے ہیں،غلام مصطفیٰ جتوئی 14اگست 1931کو نوشہروفیروز کے علاقے نیو جتوئی میں خان صاحب غلام رسول جتوئی کے گھر پیدا ہوئے، انہوں نے 20نومبر 2009کو وفات پائی ‘ اپنی خدمات کی بدولت وہ آج بھی لوگوں کے دلوں میں زندہ ہیں۔