اسرائیلی پارلیمنٹ نے فلسطینیوں کی نجی اراضی پر یہودی کالونیوں کے قیام کا قانون منظور کرلیا
جمعرات 17 نومبر 2016 16:23
(جاری ہے)
یہ قانون ایک ایسے وقت میں منظور کیا گیا ہے جب فلسطین میں یہودی آباد کاری کو عالمی سطح پر غیرقانونی قرار دیے جانے کے ساتھ ساتھ اسرائیلی سپریم کورٹ بھی فلسطینیوں کی نجی نوعیت کی زمینوں پر یہودی آباد کاری کو خلاف قانون قرار دے چکی ہے۔
اسرائیلی وزیر داخلہ موشے یعلون نے اس قانون کی مخالفت کی ہے اور کہا ہے کہ جس اقدام کو سپریم کورٹ نے غلط قرار دیا ہو پارلیمنٹ اسے درست قرار دے تو اس کینتیجے میں سپریم کورٹ کی ساکھ متاثر اور اختیارات پر منفی اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نیتن یاھو نے ابتدائی رائے شماری میں حصہ لیا تاہم ان کا کہنا ہے کہ مسودہ قانون پر کوئی اتفاق رائے ہونے سیتک وہ اسیاگلی رائے شماری کے لیے پیش نہیں کریں گے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
-
سعودی عرب، بس ڈرائیوروں کیلئے یونیفارم کی شرط لازمی کردی گئی
-
برطانیہ،دکانوں میں چوری کے واقعات 20 برس کی بلند ترین سطح پر
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.