نجکاری کمیشن کے وزیر مملکت محمد زبیر‘ سرمایہ کاری بورڈ کے چیئرمین مفتاح اسماعیل نے بھی گیلری میں ترک صدر کا خطاب سنا

جمعرات 17 نومبر 2016 16:23

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 نومبر2016ء) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب نجکاری کمیشن کے وزیر مملکت محمد زبیر‘ سرمایہ کاری بورڈ کے چیئرمین مفتاح اسماعیل نے بھی گیلری میں سنا۔

(جاری ہے)

جمعرات کو مشترکہ اجلاس کے دوران گیلری میں آڈیٹر جنرل رانا اسد امین‘ میئر اسلام آباد انصر عزیز بھی موجود تھے۔

متعلقہ عنوان :