پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز کا کھیل بارش کی نذر
جمعرات 17 نومبر 2016 16:23
(جاری ہے)
کرائسٹ چرچ کے ہیگلے اوول گراؤنڈ میں جمعرات کو پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ شروع ہونا تھا تاہم میچ شروع ہونے سے قبل ہی بارش ہوگئی جو کئی گھنٹوں تک جاری رہی، محکمہ موسمیات کی جانب سے بارش جاری رہنے کی پیش گوئی کے بعد ایمپائرز نے دونوں ٹیموں کے کپتانوں کی مشاورت سے پہلے روز کا کھیل بغیر ٹاس کے ہی منسوخ کر دیا۔
پاکستانی ٹیم کپتان مصباح الحق، یونس خان، اظہر علی، اسد شفیق، بابراعظم، سمیع اسلم، شرجیل خان، محمد رضوان، سرفراز احمد، محمد نواز، عمران خان، یاسر شاہ اور سہیل خان پر مشتمل ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
کس وقت تک بارش نہ رکی تو پاک نیوزی لیند میچ منسوخ کر دیا جائے گا؟
-
راولپنڈی میں بارش، پاک نیوزی لینڈ میچ دوبارہ شروع ہو سکے گا یا نہیں؟
-
کیویز کیخلاف پہلے میچ کیلئے 2 پاکستانی کھلاڑیوں کا ڈیبیو
-
ویسٹ انڈیزویمینز ٹیم نے پاکستان ویمینز ٹیم کو پہلےایک روزہ بین الاقومی میچ میں 113 رنز سے شکست دے دی
-
سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی
-
آئی سی سی ایونٹ میں شرکت، ونواٹو کی ٹیم چندہ جمع کرنے پر مجبور
-
بارسلونا اوپن ، مارشل گرانولرزاورہوراشیوزیبالوس کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے
-
سابق آسٹریلوی کرکٹرمائیکل سلیٹرجیل منتقل
-
سیف گیمز کے انعقاد سے دنیا میں پاکستان کا سافٹ امیج اجاگر ہوگا، رانا مشہود
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.