ترک صدر کا دورہ دیرینہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے میں معاون ثابت ہوگا ‘جس طرح چین پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے اسی طرح ترکی بھی پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے
متحدہ قومی موومنٹ کے ایم این اے علی رضا عابدی کی پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو
جمعرات 17 نومبر 2016 16:29
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ جسطرح اس وقت بھی دونوں ممالک ملکر مختلف شعبوں میں کام کر رہے ہیں اسی طرح آنے والے وقتوں میں بھی کام جاری رہے گا۔
انہوں نے کہا کہ ترکی میں جہموریت کے حوالے سے گذشتہ دنوں جو عوامی جدوجہدسامنے آئی ہے اس سے ثابت ہوگیا ہے کہ ترکی کے عوام بھی جمہوریت چاہتے ہیں ‘حالیہ فوجی بغاوت کے بعد اس جمہوری حکومت کو بعض سخت فیصلے بھی لینے ہوگے جس سے یہ تاثر ملے گا کہ سیاسی آمریت ہے لیکن آنے والے وقتوں کے ساتھ ساتھ وہاں جمہوریت مزید متسحکم ہوگی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.