ترک صدر کے دورہ کے سلسلہ میں لاہور کو دلہن کی طرح سجایا گیا ،سکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کئے گئے

شاہراہوں پر مہمان صدر ،وزیر اعظم نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی تصاویر ،خیر مقدمی ہورڈنگز لگائے گئے , ترک صدر کی میزبانی پنجاب حکومت ، عوام کیلئے اعزاز ،ٹریفک کی بندش کے باعث ہونیوالی زحمت پرمعذرت خواہ ہیں‘ ترجمان زعیم قادری