صوبائی زکوة کونسل نے تعلیمی وظائف کی مد میں دینی مدارس کیلئے 2کروڑ 75لاکھ روپے کا اجراء کردیا
9اضلاع کے 62دینی مدارس کے 3982طلبا و طالبات مستفید ہو ںگے،پی وی ٹی سی کے زیر انتظام چلنے والے 131نئے فنی تربیتی ادارہ جات کی فہرست بندی کی ہدایت کر دی ، چیئرمین صوبائی زکوة کونسل جسٹس (ر )اختر حسین کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلے
جمعرات 17 نومبر 2016 16:29
(جاری ہے)
اس امر کا فیصلہ صوبائی زکوة کونسل پنجاب کے چیئرمین جسٹس (ر ) اختر حسن کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں کیا گیا جس میں سیکرٹری زکوة و عشرمحمد حسن اقبال،ایڈ منسٹریٹرزکوةپنجاب محمد یوسف بٹ،کونسل کے اراکین حافظ فضل رحیم اشرفی،حافظ زبیر احمد ظہیر، سعید احمدانصاری ،محمد اظہر فاروقی،محترمہ تنویر کوثرکے علاوہ محکمہ خزانہ ،لوکل گورنمنٹ اور سوشل ویلفیئرکے سیکرٹری صاحبان کے نمائندگان نے شرکت کی۔
جسٹس (ر) اخترحسن نے اجلاس میں موجود محکمہ زکوة وعشرکے افسران کو جاری کردہ رقوم فوری طور پر جاری کرنے کی ہدایت کی۔اجلاس میں پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل کے زیر انتظام چلنے والے 131نئے فنی تربیتی ادارہ جات کی فہرست بندی کرنے اوراس ضمن میں جلد رپورٹ پیش کرنے کے علاوہ دیگر اموربھی زیر بحث آئے ۔مزید اہم خبریں
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
-
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.