لیبیا کے ساحل کے قریب ڈوبنے سے بچائے جانے والے 500 تارکین وطن اٹلی پہنچ گئے
جمعرات 17 نومبر 2016 16:36
(جاری ہے)
تارکین وطن کو سمندر میںڈوبنے سے بچانے والے غیر سرکاریاطالوی ادارہ ایس او ایس میڈیٹرینی کی خاتون ترجمان میتھلڈے آوی لین نے کہا ہے کہ ایکوویریئس نامی دوسرا جہاز بھی کل تک اسی بندرگاہ پر پہنچ جائیگا جس میں 120 تارکین وطن سوار ہیں اور اس میں ان تارکین وطن کی 9 لاشیں بھی ہیں جو بحیرہء روم کو ربڑ کی کشتی کے ذریعے عبور کرنے کی کوششون کے دوران ڈوبنے سے ہلاک ہوئے تھے ۔
مہاجرین کے عالمی ادارہ کے مطابق اس سال اب تک 167000 تارکین وطن کشتیوں کے ذریعے اٹلی پہنچے ہیں اور2015 ء کے دوران تارکین وطن کی سمندر میںہونے والی 3777 اموات کے مقابلہ میں اس سال 4270 ہلاکتیں ہوئی ہیں ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
یہ کوئی عام الیکشن نہیں، جمہوریت اور دستور کو بچانا ہے، راہول گاندھی
-
مکیش امبانی نے برطانیہ کا مشہوراسٹوک پارک خرید لیا
-
ایمریٹس ایئرلائن کا دبئی سے فلائٹ آپریشن مکمل بحال
-
شکاگو،حاملہ لڑکی کو قتل کرنے والی خاتون کو 50 سال قید کی سزا
-
دبئی میں ہوٹلوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
اسلام سے نفرت کرنے والا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنے لگا
-
ایک ہفتے میں 55 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد
-
اسرائیلی حملے پرمزید فیصلہ کن اورمناسب جواب دیا جائے گا، ایران
-
فلسطینی صدر نے امریکی ویٹو کی مذمت کردی
-
فلسطین کی اقوام متحدہ کی رکنیت، امریکا نے درخواست ویٹو کردی
-
اسرائیلی وزیراعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.