پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے ترک صدر رجب طیب اردوان کے خطاب کا اردو اور انگریزی میں ترجمہ پیش گیا

جمعرات 17 نومبر 2016 16:52

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے ترک صدر رجب طیب اردوان کے خطاب کا اردو اور ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 نومبر2016ء) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے ترک صدر رجب طیب اردوان کے خطاب کا اردو اور انگریزی میں ترجمہ پیش گیا۔

(جاری ہے)

جمعرات کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے ترکی کے صدر کا خطاب ترک زبان میں تھا تاہم اس کا اردو اور انگریزی دونوں زبانوں میں ترجمہ پیش کیا گیا۔ایوان میں اراکین اور گیلریوں میں بیٹھے مہمانوں کے لئے ہیڈ فون مہیا کئے گئے تھے۔

متعلقہ عنوان :