ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کے خطاب کے بعد پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی

جمعرات 17 نومبر 2016 16:52

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 نومبر2016ء) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کردیا۔

(جاری ہے)

جمعرات کو ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کے خطاب کے لئے طلب کئے گئے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کو غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کئے جانے کا صدارتی حکم نامہ پڑھ کر سنایا گیا۔

متعلقہ عنوان :