آسٹریلیوی بیٹسمین ایڈم ووجزز سرپر گیند لگنے سے زخمی

پرتھ میں جاری میچ میں ایڈم ووجزکو فاسٹ بولرکیمرون اسٹیونسن کی گیندہیلمٹ پرلگی

جمعرات 17 نومبر 2016 16:56

پرتھ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 نومبر2016ء) شیفیلڈشیلڈ میچ میں فاسٹ بالر کیمرون اسٹیونسن کی گیندسرپرلگنے سے ٹیسٹ بیٹس مین ایڈم ووجززخمی ہوگئے۔پرتھ میں جاری میچ میں ایڈم ووجزکو فاسٹ بولرکیمرون اسٹیونسن کی گیندہیلمٹ پرلگی۔

(جاری ہے)

ایڈم ووجزویسٹرن آسٹریلیاکی جانب سیتسمانیہ کیخلاف میچ کھیل رہیتھے۔ایڈم ووجزگیندلگنیسیپچ پرگرگئیاوران کی حالت غیر ہوگئی۔ سرمیں شدید چکر کی وجہ سے انھیں سپورٹ اسٹاف کی مدد سے گراؤنڈ سے باہرلے جایا گیا۔ایڈم ووجز انجرڈ ہوکرمیچ سیباہرہوگئے ہیں۔ حالیہ انجری کی وجہ سے ایڈم ووجز کی آسٹریلیوی ٹیسٹ ٹیم میں جگہ برقراررکھنابھی مشکل ہوگیاہے۔