کراچی لاہور موٹروے اور گرین لائن بس کے منصوبے ترقی اور خوشحالی کے نئے راستے ثابت ہوں گے، علی اکبر گجر
جمعرات 17 نومبر 2016 17:08
(جاری ہے)
جمعرات کو جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت کارکردگی میں بہتری لانے میں ناکام ثابت ہو رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان کے سب سے بڑے شہر کے مسائل جوں کے توں حل طلب ہیں، کراچی ملک کا اقتصادی، معاشی و تجارتی انجن ہے لیکن ناقص حکمت عملی کے باعث صاف پانی، صحت کی سہولیات، تعلیم کا فقدان اور تجاوزات جیسے مسائل کا سامنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان مسائل کا حل پاکستان مسلم لیگ (ن) کرے گی جو سندھ کے عوام کا دیرینہ مطالبہ اور خواہش ہے۔مزید اہم خبریں
-
لوٹا ہوا پیسہ پاکستان واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائے گا
-
صدر آصف علی زرداری نے ترک چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازا
-
اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس کے ناظرین نصف بلین ہو گئے
-
مہنگائی کی شرح میں کمی کے باوجود 22 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوگئیں
-
وزیراعظم کو افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے حوالہ سے قائم کمیٹی کی رپورٹ پیش، شہبازشریف کی چینی سمیت دیگر سمگلنگ کے خاتمہ کی ملک گیر مہم تیز کرنے کی ہدایت
-
پاکستان سے لوٹا ہوا پیسہ واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائیگا، شعیب شاہین
-
عمران خان، بشریٰ بی بی کا نجی ہسپتال سے میڈیکل چیک اپ کرانے کا حکم
-
پی ٹی آئی عوام کا نہیں سوچ رہی بلکہ اپنے لیڈر کو این آراودلوانے کیلئے ڈٹی ہوئی ہے
-
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، تیل کی قیمتوں میں اضافہ
-
پاکستان میں مریضوں کے لیے ویزا فری انٹری، افغان باشندے خوش
-
لانڈھی میں غیر ملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملے میں استعمال ہونے والی موٹرسائیکل کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
خودکش حملے میں دہشت گرد کو مارنے والے پولیس اہلکار کا بیان سامنے آگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.