ٹرمپ اورپینس کا 30 ملکوں کے رہنماوں سے رابطہ
دو طرفہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
جمعرات 17 نومبر 2016 18:18
(جاری ہے)
نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی عبوری ٹیم کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ڈونل۴ڈ ٹرمپ اور نائب صدر مائیک پینس نے انتخابات میں کامیابی کے بعد سے اب تک 30 ممالک کے رہنمائوں سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور دو طرفہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
ان رہنمائوں میں چینی صدر شی جن پنگ ، روسی صدر ولادیمیر پیوٹن، بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی ،سعودی فرماں روا، ترک صدر طیب اردوان اور میکسیکو کے صدر بھی شامل ہیں۔جبکہ افغانستان اور پاکستان کے کسی بھی رہنما سے کوئی رابطہ نہیں ہوا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ انسداد دہشت گردی تعاون کے معاہدے کی منظوری دے دی
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.