ملکی دفاع مضبوط ہاتھوں میں ہے ،بھارتی جارحیت پر پریشان ہونے کی ضرورت نہیں،آرمی چیف

ترک صدر کی تقریر اچھی تھی،میں روز آپ سے بات کرتا ہوں آج رہنے دیں،جنرل راحیل شریف کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلا س میںشرکت کے موقع پرصحافی کے سوال کا جواب مزید بات کرنے سے انکار , ْ بعض صحافیوں کی آرمی چیف کے ساتھ سیلفی بنانے کی کوشش کی ، سیکورٹی اہلکاروں نے روک دیا