پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کو اکیلے اپنانے کے لئے 14 بلین ڈالرز کی ضرورت ہے ،ْوفاقی وزیر زاہد حامد

ماحولیاتی تبدیلی کے منفی اثرات کو کم کرنے کے لئے وزیراعظم کی ہدایت پر گرین پاکستان پروگرام شروع کیا گیا جس کے تحت ملک بھر میں شجرکاری میں اضافہ کیا جائے گا ،ْ سی او پی 22کے اجلاس سے خطاب