تینوں مسلح افواج کے سربراہان نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے ترک صدر کا خطاب سنا

جمعرات 17 نومبر 2016 18:37

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 نومبر2016ء) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے ترک صدر رجب طیب اردوان کا خطاب سننے کیلئے چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف سمیت تینوں مسلح افواج کے سربراہان موجود تھے ۔

(جاری ہے)

جمعرات کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے موقع پر چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل راشد محمود‘ چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف‘ پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل سہیل امان اور پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد ذکاء اللہ سپیکر کے مہمانوں کیلئے مختص گیلری میں موجود تھے ۔

متعلقہ عنوان :