پشاور، جیل سے فرار عمر قید کے سزایافتہ قیدی کو منڈان پولیس نے دوبارہ گرفتار کرلیا

جمعرات 17 نومبر 2016 18:42

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 نومبر2016ء) سنٹرل جیل سے فرار عمر قید کے سزایافتہ قیدی کو منڈان پولیس نے دوبارہ گرفتار کرلیا۔

(جاری ہے)

2012 میں سنٹرل جیل بنوں پر شدت پسندوں نے حملہ کے دوران سفیر اللہ عرف فوجی بھی جیل سے فرار ہوگیا تھا۔ ڈی پی اُو بنوں قاسم علی خان کے مطابق مخبر کی اطلاع پر منڈا پولیس نے چھاپہ مارکر سفیر اللہ کو دوبارہ گرفتار کرلیا۔

متعلقہ عنوان :