یونین کونسلوں کی مخصوص نشستوں پر پولنگ کل 19 نومبر کو ہوگی

Mohammad Ali IPA محمد علی جمعرات 17 نومبر 2016 17:43

سرگودھا (اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-ا نٹرنیشنل پر یس ایجنسی۔ 17 نومبر ۔2016ء ) یونین کونسلوں کی مخصوص نشستوں پر پولنگ کل 19 نومبر کو ہوگی ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق یونین کونسلوں کی مخصوص نشستوں پر خواتین کیلئے 110 ‘ کسانوں کی سیٹ کیلئے 96 جبکہ یوتھ کی سیٹوں کیلئے 60 امیدوار اور اسی طرح اقلیتوں کیلئے 44 امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہوگا ضلع سرگودھا کی مختلف یونین کونسلوں میں پولنگ ہوگی جس کیلئے الیکشن کمیشن نے انتظامات مکمل کررکھے ہیں۔