سینیٹ قائمہ کمیٹی ریلوے کا ا ٹرینوں کے آئے روز ایک ہی طرز کے حادثات پر شدید تشویش کا اظہار

حادثات کی ایک جیسی وجوہات سامنے آ رہی ہیں ،بے شمار جانی و مالی نقصان ہو رہا ہے، آئندہ اجلا س میں ان معاملات پر تفصیل سے آگاہ کیا جائے، قائمہ کمیٹی , اراکین کا قائمہ کمیٹی کے بار بار اجلاس ملتوی ہونے پر بھی سخت برہمی کا اظہار