وزیر اعظم کی قیادت میں ملک ترقی کی جانب گامزن ہے، میاں عامر حنیف
موجودہ حکومت عوامی مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہیں اور ہم جمہوریت پر پختہ یقین رکھتے ہیں، انجمن آڑھتیاں
جمعرات 17 نومبر 2016 18:58
(جاری ہے)
عوامی عدالت میں مقابلہ نہ کر سکنے والوں کی خواہش مائنس نواز شریف کبھی پوری نہیں ہو گی ۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی قیادت میں پاکستان کی معیشت ترقی کی جانب گامزن اور بلند ترین سطح پر ہے ۔ سیف سٹی پراجیکٹ کی تکمیل سے پرامن پنجاب کا خواب پورا ہو گا ۔ بہت جلد دھرنے والوں کو ایک اور دھجکا لگنے والا ہے غیروں کے ایجنٹ ایک مرتبہ پھر ملک ترقی میں رکاوٹ بننے کے لئے متحرک ہیں لیکن عوام ہر بار کی طرح اس بار بھی ان کے دھوکے میں نہیں آئیں گے ۔ پی آئی ٹی کی قسمت میں مایوسیوں کے سوا کچھ نہیں ہے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ای چالاننگ کے ڈیفالٹرز سے وصولی کے لئے لائحہ عمل تیار
-
وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری سے چیف ایگزیکٹو آفیسر سی ڈی آر ایس پاکستان اور امریکہ مسٹر ٹوڈ شے کی ملاقات
-
زمین کے تنازعہ پر قتل کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
-
وزیراعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس ، گندم خریداری میں شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے اراکین اسمبلی پر مشتمل مانیٹرنگ کمیٹی قائم کرنے کی منظوری دی
-
غیرقانونی بھرتی کا ریفرنس،شاہد خاقان عباسی عدالت میں پیش نہ ہو سکے
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس، اعظم سواتی کی ضمانت کنفرم
-
پاکستان سے یو اے ای کیلئے فلائٹ آپریشن بحال
-
محترمہ بینظیر بھٹو شہید کے نام سے منسوب ٹینس کلب کی لیز منسوخ کرنے کا فیصلہ شر انگیز عمل ہے ،سینیٹرفرحت اللہ بابر
-
الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات 2024 میں عوام الناس کی سہولت کیلئے الیکشن مانیٹرنگ اینڈ کنٹرول سنٹرقائم کردیا
-
وزیراعلی خیبرپختونخوا سے ورلڈ فوڈ پروگرام کے وفد کی ملاقات،مختلف شعبوں میں صوبائی حکومت اور ورلڈ فوڈ پروگرام کے باہمی اشتراک کے دائرہ کار کو وسعت دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا
-
قومی ، صوبائی اسمبلیوں کی 21نشستوں پرضمنی انتخابات (کل )ہونگے ،موبائل ، انٹرنیٹ سروس بند رکھنے کی سفارش
-
بانی پی ٹی آئی نے ضمنی الیکشن میں دھاندلی کو روکنے ووٹ کی حفاظت کا پیغام دیا ہے‘ علیمہ خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.