ڈی سی اوشیخوپورہ ارقم طارق کا مریدکے پولنگ اسٹیشن کا دورہ

میونسپل کمیٹی مریدکے کی مخصوص نشستوں کے انتخابات کے دوران بد نظمی پر کاروائی

جمعرات 17 نومبر 2016 19:39

شیخوپورہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 نومبر2016ء)ڈی سی اوشیخوپورہ ارقم طارق کا مریدکے پولنگ اسٹیشن کا دورہ میونسپل کمیٹی مریدکے کی مخصوص نشستوں کے انتخابات کے دوران بد نظمی پر کاروائی پولنگ ایجنٹس کے پا س موبائل فون موجود ہونے پر سخت کاروائی پریذائڈنگ آفیسر دلنواز بٹ کے خلاف مقدمہ درج موبائل فون قبضہ میں لے لئے آر او رانا ارشاد کو شو کاز نوٹس جاری کر دیاگیا۔