عمران خان کی جا نب سے با ئیکاٹ کا فیصلہ انتہائی افسوسناک ہے،عبد الکریم انصاری
جمعرات 17 نومبر 2016 19:39
(جاری ہے)
صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میاں نوا زشریف کسی چور دروازے سے یا کسی امپا ئر کی اُنگلی کے اشارے سے وزیر اعظم منتخب نہیں ہو ئے بلکہ اس ملک کے بیس کروڑ عوام نے اُنکی بے لوث قیادت پر اعتماد کااظہار کرتے ہوئے انہیں تین بار بھاری اکثریت سے وزیر اعظم منتخب کیا اور انشاء اللہ 2018ء کے انتخاب میں بھی وزیر اعظم منتخب کریں گے عمران خان ایک جا نب کہہ رہے ہیں کہ انہیں سپریم کورٹ پر مکمل اعتماد ہے دوسری جا نب سپریم کوٹ کے فیصلے سے پہلے ہی فیصلہ صادر کرتے ہوئے وزیراعظم کو ہد ف تنقید بنا رہے ہیں سپریم کورٹ نے اُن کی جا نب سے پیش کی جا نے والی دستاویزات کا جو حشر کیا ہے اس سے انہیں اپنا اور اپنے مشیروں کی ذہانیت کااندازہ ہو جا نا چا ہیے عمران خان کے غلط انداز ِ سیاست سے وہ ہرآنے والے دن تنزلی کا شکار رہے ہیں ۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
علامہ محمد اقبالؒ کے یوم وفات کے موقع پر خصوصی تقریب
-
نفرت اور جھوٹ کی سیاست پر یقین نہیں رکھتے، وزیر اطلاعات سندھ
-
لاہور : قومی اسمبلی کی 1 اور پنجاب اسمبلی کی 4 نشستوں پر ضمنی انتحابات کل ہونگے
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے پولٹری فارمرز اورٹریڈرزکے خلاف کریک ڈائون کا حکم دے دیا
-
جیکب آباد جمس ہسپتال انتظامیہ نے یرقان کے مریض کے علاج کرنے کے بجائے ہسپتال سے نکال دیا
-
ٹیچنگ ہسپتالوں میں کرپشن پر زیرو ٹالرنس ہوگی، نظام صحت کی بہتری کیلئے اصلاحات لا رہے ہیں،صوبائی وزیر صحت
-
کراچی کی طالبہ کا رحیم یار خان میں زبردستی نکاح کرائے جانے کا انکشاف
-
پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی، شوہرکو تین ماہ قید کا حکم
-
وزیراعظم کی قیادت میں معیشت درست سمت گامزن ہے،رانا مشہوداحمد
-
پاکستان نے بلیسٹک میزائلوں سے متعلق امریکی پابندی مسترد کردی
-
تمام سیاسی جماعتوں کے درمیان ہم آہنگی چاہتا ہوں،گورنر سندھ
-
بین الاضلائی ڈکیت گینگ گرفتار ، بھاری مقدار میں اسلحہ اور نقدی برآمد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.