رینٹل پاور سکینڈل میں ملوث راجہ پرویز اشرف کے ساتھی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کیخلاف درخواست پر سیکرٹری داخلہ سے جواب طلب
جمعرات 17 نومبر 2016 19:47
(جاری ہے)
درخواست گزار آفتاب بٹ کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ وزارت داخلہ نے 2008ء سے نام ای سی ایل میں ڈال رکھا ہے حالانکہ درخواست گزار باقاعدگی سے رینٹل پاور سکینڈل کے ٹرائل میں شامل ہو رہا ہے اور عدالت میں یقین دہانی کی بنیاد پر ایک مرتبہ بیرون ملک سفر کر کے واپس پاکستان بھی آچکے ہیں، عدالتی فیصلے موجود ہیں کہ کسی بھی شہری کا نام لمبے عرصے اور غیرمعینہ مدت کیلئے ای سی ایل میں نہیں ڈالا جا سکتا لہٰذا وزارت داخلہ کو درخواست گزار کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دیا جائے۔
وزارت داخلہ کے مطابق درخواست گزار کوٹ ادو پاور کمپنی کے چیف ایگزیکٹو کے طور پر رینٹل پاور پراجیکٹ سکینڈل میں ملوث ہیں، اس لئے ان کا نام ای سی ایل میں ڈالا گیا ہے۔ جس پر فاضل عدالت نے سیکرٹری داخلہ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 23نومبر تک جواب طلب کرلیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.