حکمران پانامہ لیکس میں بری طرح پھنس چکے ہیں،لیاقت بلوچ

ملکی سلامتی اورقومی ترقی کیلئے پاکستان میں صوبوںکی تعدادمیںاضافہ ناگزیرہوچکاہے ، سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی , سیاسی اختلاف کے باوجود جماعت اسلامی کا موقف ہے سی پیک منصوبہ کو متنازعہ نہ بنایا جائے ، پریس کانفرنس