خواتین کے خلاف جرائم کے خاتمے کے اقدامات کا جائزہ لینے کیلئے ایس ایم یو کے وفد کی ویاناآمد

پاکستان کی سفیر عائشہ ریاض نے وفد کو آسٹریا میں خواتین کے حقوق کے لئے قو انین کے متعلق آگاہ کیا , خواتین کے تحفظ کے لئے آسٹریا کے 6 ادارے حکومت پنجاب کے ساتھ مل کرکام کرینگے ‘سلمان صوفی