کراچی میں 20 اور 21 نومبر کو موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

muhammad ali محمد علی جمعرات 17 نومبر 2016 18:46

کراچی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17نومبر2016ء) کراچی میں 20 اور 21 نومبر کو موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے اہم ہدایت جاری کی گئی ہے۔

(جاری ہے)

محکمہ داخلہ سندھ نے کراچی میں 20 اور 21 نومبر کو موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کی ہے۔ پابندی اما حسین کے چہلم کے موقع پر سیکورٹی خدشات کے باعث عائد کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :