مسلم کا نفر نس کا24نو مبر کو سیز فا ئر لا ئن عبور کر نے کا فیصلہ‘ مرزا محمد شفیق
جمعرات 17 نومبر 2016 20:06
(جاری ہے)
اس حوا لہ سے سا بق صدر با ر سینئر قانو ن دان چو ہدری منظور حسین کے آفس میں مرزا محمد شفیق جرا ل نے بھمبر بار کے وکلا سے میٹنگ کی۔
اس موقع پر مسلم کا نفر نس کے سینئر را ہنما را جہ مظہر اقبا ل ایڈووکیٹ ،سینئر قانو ن دا ن خو اجہ محمد امین ،عنا ئت علی ایڈووکیٹ نے بھی سیز فا ئر لا ئن عبور کر نے کی حما یت کی مرزا شفیق جرا ل نے وکلا ء کیسا تھ میٹنگ کر تے ہو ئے مز ید کہا کہ بھارت مقبو ضہ کشمیر میں انسا نی حقوق کی سنگین خلا ف ورزیوں کو مر تکب ہو رہا ہے ۔ 4ما ہ سے زا ئد کا عرصہ گزر گیا کہ مقبو ضہ کشمیر میں کر فیو لگا کر مظا لم ڈھا ئے جا رہے ہیں انہوں نے کہا کہ بھارتی فوج نے بھمبر سیکٹر پر بلا اشتعال فا ئر نگ کی اس کی شدید مذمت کر تے ہیں اور پا ک فو ج کی7بہادر جو انوں کی شہادت پر خرا ج تحسین پیش کر تے ہیں۔ مسلح افوا ج پا کستا ن دشمن کو نا کوں چنے چبا نے کیلئے پوری صلا حیت رکھتے ہیں ۔مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے پولٹری فارمرز اورٹریڈرزکے خلاف کریک ڈائون کا حکم دے دیا
-
جیکب آباد جمس ہسپتال انتظامیہ نے یرقان کے مریض کے علاج کرنے کے بجائے ہسپتال سے نکال دیا
-
ٹیچنگ ہسپتالوں میں کرپشن پر زیرو ٹالرنس ہوگی، نظام صحت کی بہتری کیلئے اصلاحات لا رہے ہیں،صوبائی وزیر صحت
-
کراچی کی طالبہ کا رحیم یار خان میں زبردستی نکاح کرائے جانے کا انکشاف
-
پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی، شوہرکو تین ماہ قید کا حکم
-
وزیراعظم کی قیادت میں معیشت درست سمت گامزن ہے،رانا مشہوداحمد
-
پاکستان نے بلیسٹک میزائلوں سے متعلق امریکی پابندی مسترد کردی
-
تمام سیاسی جماعتوں کے درمیان ہم آہنگی چاہتا ہوں،گورنر سندھ
-
بین الاضلائی ڈکیت گینگ گرفتار ، بھاری مقدار میں اسلحہ اور نقدی برآمد
-
ای چالاننگ کے ڈیفالٹرز سے وصولی کے لئے لائحہ عمل تیار
-
وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری سے چیف ایگزیکٹو آفیسر سی ڈی آر ایس پاکستان اور امریکہ مسٹر ٹوڈ شے کی ملاقات
-
زمین کے تنازعہ پر قتل کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.