سیاست عمران خان کے بس کی بات نہیں ،ْوہ کرکٹ کوچنگ کریں ،ْسعد رفیق کا مشورہ

جلن ،حسد کے شکار مخالفین کو شکست کا سامنا ہو گا ،ْعدالت جوبھی فیصلہ کریگی قبول کرینگے ،ْ وزیر ریلوے , عمران خان کے ثبوت پکوڑے بیچنے والے کاغذ ہیں ،ْپی ٹی آئی کی سیاست جھوٹ پر مبنی ہے ،ْ عابد شیر علی , پی ٹی آئی چیف کے پاس ترک صدر سے ملنے کا ٹائم نہیں ،ْ مودی سے ملنے کا وقت ہے ،ْ دانیال عزیز