’’ضرب امن‘کارواں کے لاہور پہنچنے پر پرتپاک استقبال کیا جائے گا ‘عوامی تحریک یوتھ ونگ

عوامی تحریک یوتھ ونگ کو نواجوانوں کی نمائندہ تنظیم اور متحرک سیاسی قوت بنائیں گے‘مظہر علی , امن کاررواں 5دسمبر کو لاہور پہنچے گا، استقبال کے لیے تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں‘حاجی فرخ