جنرل صاحب محمو داچکزئی آپکو پارلیمنٹ میں بیٹھا دیکھ کر بہت خوش ہوئے ہیں، مشاہد حسین کا آرمی چیف سے مصافحہ کرتے ہوئے دلچسپ جملہ
اچکزئی صاحب آج بڑی خوشی کی بات ہے کہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں آرمی چیف سمیت دیگر سروسز چیف بھی آئے ہوئے ہیں، مشاہد کا جنرل راحیل شریف سے ہاتھ ملانے کیلئے جانے کے دوران محمود اچکزئی سے سامنا اور دلچسپ جملے بازی میں نے آپ کو پہچان لیا ،فوجی بغاوت کی ناکامی کے بعد اظہا ریکجہتی کیلئے آپ کی قیادت میں پارلیمنٹ کا وفد ترکی آیا تھا ، آپ کا دورہ بہت مفید تھا ، ترک صدر کا پارلیمنٹ آمد پر مشاہدحسین سے مکالمہ
جمعرات 17 نومبر 2016 20:16
(جاری ہے)
دریں اثنا جب پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے بعد ترک صدر ایوان میں پارلیمانی لیڈروں کو ملنے آئے تو انھوںنے مشاہد حسین سید کو کہاکہ میں نے آپ کو پہچان لیا ہے ۔
فوجی بغاوت کی ناکامی کے بعد اظہا ریکجہتی کیلئے آپ کی قیادت میں پارلیمنٹ کا وفد ترکی آیا تھا اور آپ کا دورہ بہت مفید تھا جس پر مشاہد حسین سید نے مسئلہ کشمیر پر ترکی کے جرات مندانہ موقف پر شکریہ کرتے ہوئے کہاکہ مسلم امہ کے اتحاد اور یکجہتی کیلئے سب کو مل کر کوششیں کرنا ہونگی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.